نشہ ِ زندگی

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

نشہ ِزندگی بھی تھا، نشیب و فراز سے بھی گزرے
غم یہ رہا اپنوں کے نشتر سے دِل چھلنی ہوتے دیکھے

Rate it:
Views: 374
02 Dec, 2022