فرغلوں میں کبھی الفاظ لپیٹ نہیں سکتا میں مصلحت کی آڑ میں بیان سمیٹ نہیں سکتا میں زیر تیغ بھی کلمہ ء حق میں کہنا ہے ہر دم مجھ کو کاسہ لیے فرعون کے در پر لیٹ نہیں سکتا ہوں میں