مدت سےترس رہےہیں ہم لوگ سب سویروں کو دل بھر کے کوستےہیں شاید اسی لئے اندھیروں کو ہماری بدگمانی ہےیا پھر یہ حقیقتا کھرا سچ ہے تحفظ دیتا نظر آیا یہ نظام عدل بھی لٹیروں کو