کھینچا تانی اس کو کہ لو پر نظر آتی ہے جنگ گرم ہو جائے گی کب جو سرد کہلاتی ہے جنگ ازل سے تا ابد جاری رہے گی اور ہوگی مستقل ہتھیار جس کا ہے قلم وہ تو نظریاتی ہے جنگ