اس طرح کیوں ظلم کما رہےہو نظریں ملا کرکیوں چرا رہے ہو اپنی نظروں کےہمیں جام پلا کر کیوں ہمارےہوش اڑا رہے ہو