نظر انداز

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

وہ مجھے نظر انداز کریں بھلا ان کی کیا مجال ہے
دشمنوں کی توجہ کا مرکز ہوں آخر مجھ میں کوئی کمال ہے

Rate it:
Views: 846
07 Feb, 2011