اک شمع عقیدت کی مدینے میں جلا کر آتی ہوں وہاں روز نئی نعت سنا کر ہے خاک مدینہ ہی مری آنکھ کا سرمہ رکھتی ہوں محبت سے جسے دل میں سجا کر