فکر اُس کی ناقص ہے نعت جو نہ لکھ پائے وہ بڑا ہے خوش قسمت جس نے یہ رقَم کی ہے کوئی مانے نا مانے ہے یہی حقیقت اِک ’’نعتِ مصطفی لکھنا آبرو قلم کی ہے‘‘