نعت نبی

Poet: Gulzareen Pasha Zareen By: Glzareen Pasha Zareen, Kallar Syedan

کس نے چھیڑی نعت پھر سرکار کی
ہچکیاں بندنے لگیں بیمار کی،،

دکھ کا میرے ھے طبہبو اک علاج
مجھ سے بس باتیں کرو من ٹھار کی

پوچھو تو دائ حلیمہ سے ذرا
رونقیں ان کے رخ انوار کی

غار میں ڈسوا کے بھی اف تک نہ کی
نید تھی پیاری شہ ابرار کی

چڑھ کے شانے پر چھوئے افلاک کو
شان دیکھو حیدر کرار کی

کر دیا پیاسا علی اکبر شہید
جان تھی جو اہل بیعت اطہار کی

میں پڑھوں گا وجد میں نعت نبی
تم سجاؤ محفلیں سرکار کی

کس طرح آقا کرے زرٰیں بیاں
عظمتیں تیرے در و دیوار کی

Rate it:
Views: 581
19 Apr, 2013
More Religious Poetry