نقلمندی

Poet: Abrar Hussain Turi By: Abrar Hussain Turi, parachinar

امتحان مین نقل کرنا ایک فائن آرٹ ھے
نقل کرتا ھے وہی جو واقی اسمارٹ ھے

نقل کرنا جرم کیوں ھےمجھ سمجھائے کوئی
نقل میں کرتا ہوں میرے سامنے آئے کوئی

Rate it:
Views: 554
12 May, 2012