کوئی عبادت کی چاہ میں رویا کوئی عبادت کی راہ میں رویا عجیب ہیں یہ نمازِ محبت کے سلسلے کوئی قضا کرکے رویا کوئی ادا کرکے رویا