نماز_ عشق ہے نیت باندھ چکے ہیں
سر_ سجدہ ہر جگہ حرم دیکھتے ہیں
الله نور ہے آسمانوں اور زمین کا
طاق_ جسم میں مثل_ چراغ دیکھتے ہیں
فانوس_ دل چمکدار ستارہ جيسے موتی
زیتون_ فردوس سے روشن دیکھتے ہیں
حیرت_ عشق میں پھر وہ مقام آتا ہے
دل سےچھلکتا نور ہی نور دیکھتے ہیں
خدا جب کرم فرماتا ہے کسی پر
تاریکیوں میں بھٹکے رستہ دیکھتے ہیں