نوچے گملا

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 صلاحیتوں سے ہماری نہیں واقف دشمن
لےجا کے سرحد پہ رکھ دئے گملے اپنی

کھسیائے بلی تو پھرآئے اور نوچے گملا
اب مغرب سے شروع ہوگئے حملے اپنی

Rate it:
Views: 419
29 Jun, 2012