نوکری کے لئےاخبار کے اعلان نہ پڑھ جان پہچان کی باتیں ہیں کہا مان نہ پڑھ جن کو ملنی ہو انہیں پہلے ہی مل جاتی ہے بس دکھاوے ہی کے ہوتے ہیں یہ فرمان نہ پڑھ