نڈھال آئے گا! رہگیر کی مدد کرنا ہمارے صاحبِ زنجیر کی مدد کرنا تمھارے فون میں اک یاد مرنے والی ہے جو ہو سکے مِری تصویر کی مدد کرنا اور ایسے وقت میں جب وسوسوں کا عشرہ ہو غزل سنانا علی ! مِیر کی مدد کرنا !