چا ند سے چا ند نی جد ا ہو سکتی ہے
بغیر مر چو ں کے نہا ری کیسے مزا دے سکتی ھے
سوں سوں کر تے ر ھو ا و ر کھا ؤ خوب نہا ر ی
گٹر ہو گا جب بند شا مت آ ئے گی تمہا ری
پھر کوئ ی پاس نا آ ئے گا جب تمہا رے
پیٹ ھو گا خر ا ب یا د آ ءے گی پھر نہا ری
مز ا تو آ یا بہت جب کھا ئی تھی تم نے وہ
پھر پچھتا ئے کیوں جب پیٹ ہو گیا بھت بھا ری
نجا نے کی ہے توبہ تم نے مز ید کھا نے سے
پر چھو ڑ نہیں سکتے کبھی چیز ھے ا یسی نہا ری