نہانے کی بات

Poet: Safir By: Syed Ghulam Akbar Shah Safir, daharki

کل شب میں نہانے گیا تالاب پر
چند گلی کے بچے عجب کام کر گئے

کپڑے چرا کر چپکے سے وہ نامراد
تالاب شام تک میرے ہی نام کر گئے

Rate it:
Views: 1035
19 Feb, 2009