نہانے کی فرصت
Poet: Inamul Haq Javed & Bulbul Kashmiri By: Bakhtiar Nasir, Lahoreنہانے کی فرصت
تری شادی کی باتیں چل رہی ہیں آج کل بیٹا
سو تیرا صاف ستھرا ہر گھڑی ہونا ضروری ہے
مرا مطلب! مہینے تک نہانے کی نہ ہو فرصت
تو پھر ہفتے کے ہفتے ہاتھ منہ دھونا ضروری ہے
تمغہء خدمت
میں جو ایک فزیشن بھی ہوں سرجن بھی ہوں
کتنے ہی بیمار خموش کرائے ہیں
عزرائیل نے تمغہء خدمت مجھ کو دیا
میں نے شہر کے قبرستان بسائے ہیں
More Funny Poetry






