گولی جو بندوق سے نکلتی ہے ہوتی ہے وہ اندھی دیکھتی ہے اپنے سامنے کسی بد کو نہ ہی نیک کو خدمت ہماری کیا سرانجام دی احسان الله احسان نے یہ ضروری تو نہیں ہر بات بتا دی جائے ہر ایک کو