نہیں مقصود آرائش زمانے کی

Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodha

 نہیں مقصود آرائش زمانے کی
ہے کب تیری عطا کم اس خزانے کی

کروں تجھ سے طلب اب میں کیا بس اور
نہیں ہمت ہے مجھ میں آزمانے کی

ہے دیتا مانگے بن بھی تومجھے سب کچھ
ضرورت ہی کیا اب جھولی اُٹھانے کی

Rate it:
Views: 730
19 Sep, 2016
Related Tags on Sufi Poetry
Load More Tags
More Sufi Poetry