نہیں ہیں ہم

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

شعروادب کی سان پر چڑھ کر یہی کہا
شاعری ہے فن مگر‘ماہر‘نہیں ہیں ہم

اپنے ناقدوں سے ہی کیوں نہ پوچھ لیں
کیا پھر‘دہاڑیدار‘ہیں شاعر نہیں ہیں ہم؟

Rate it:
Views: 409
27 Sep, 2011