نہ جانے پڑوسن نے کیسی گولی کھلا دی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMنہ جانےپڑوسن نےکیسی گولی کھلادی ہے
 جس نےمیرےدل سےتیری یاد بھلا دی ہے
 پڑوسن کے پیارمیں تمہیں ایسےبھولے
 تعویز پلا پلا کرذہن سےہربات مٹادی ہے
 میں پیارکہ امتحاں کاپرچہ دینےوالا تھا
 اس کی ساس نےمیری کتاب جلا دی ہے
 میرےلیے اکیلی بہو ہی دس کےبرابرتھی
 ساس نےآ کر زندگی میں آگ لگادی ہے
More Funny Poetry






