نہ جانے کب وہ بلائیں گے کربلا میں مجھے رُلا رہی ہے بہت فرقتِ امامِ حسین کچھ ایسے بھی ہیں جو کرتے ہیں جان ودل صدقے ہے اُن کے دل میں بسی اُلفتِ امامِ حسین حسین سبطِ نبی اور اُمتی اعظم نصیب اِس کو بھی ہے نسبتِ امامِ حسین