نہ وہ تم رہے نہ وہ تمہاری نوازشیں
ہمارےدرمیاں رہ گئی ہیں اب عداوتیں
کہاں گئےزندگی کہ وہ حسیں لمحے
اب کہاں گئیں وہ محبتیں وہ چاہتیں
یہ آنکھیں اس منظر کو ترستی ہیں
کےکب ہوں گی چاہتوں کی برساتیں
دنیاسےچوری جب ملا کرتےتھے
تمیں یادتوہوں گی وہ چاندنی راتیں
میری زندگی کا اب یہی سرمایہ ہیں
وہ تیری چاہتیں وہ پیاربھری باتیں