نہ پوچھ نسخۂ مرہم جراحت دل کا کہ اس میں ریزۂ الماس جزو اعظم ہے بہت دنوں میں تغافل نے تیرے پیدا کی وہ اک نگہ کہ بہ ظاہر نگاہ سے کم ہے