ناچیز کا اصغر نام ہے دوستوں آپ کو میرا سلام ہے دوستوں نئے سال کی تم سب کو مبارک اتنا سا میرا پیغام ہے دوستوں