شرم وحیا کہاں کہ جو باقی تھی نام کی غیرت بھی ہم نے اوپر اپنے حرام کی کہتے ہیں لوگ آوے کا آوہ بگڑ گیا نیت وہی ہماری جو نیت امام کی