رات کو جاگتے رہتے ہیں جو قوم کے احساس میں دن کو سویا کرتے ہیں اسمبلی کے اجلاس میں بہتر ہے اجلاس بلائیں رات کے وقت اسمبلی کا جاگتی آنکھوں کام کرینگے ہونگے ہوش و حواس میں