تیرےآنسومیں پنی آنکھوں سےرولوں گا تیرےغم خوشیوں کی لڑی میں پرولوں گا نیندنہ آئےتو میری آنکھوں سےسو لینا میں تیرے تصور کےساتھ سو لوں گا تیری زیست میں جو درد کازہرپھیلاہے اسےاشکوں کےآب حیات سےدھولوں گا