کون کہتا ہے محبت آج کل ناپید ہے اب جدہر کو دیکھئے، عشق کی پھیلی وبا عام فلموں نے کیا ہے ہر گلہ کُوچے میں عشق قیس ہے شیریں پہ لٹو، سسی رانجھے پہ فِدا