قرآن فقط اک آئت نہیں جس نے چاہا توڑ دیا بھاری یہ پتھر بھی نہیں دیکھا چوما چھوڑ دیا معاملہ فہمی وصف ہی ایسا مل جائے جو مقدر سے جن کو ملا ان لوگوں نے تاریخ کا دھارا موڑ دیا