Add Poetry

وطن کی داستان

Poet: AJAZ HANIF AJIZ By: AJAZ HANIF AJIZ, karachi

میرے پیارے وطن کی پیاری داستان
جسکی زمیں زرخیز اور نیلا ہے آسمان

دن رات کھیتوں میں مُشقت کر کر کے
پھل اور سبزیاں پیدا کرتے ہیں کسان

دُشمن کی میلی آنکھ سے نمٹنے کے لیئے
موجود ہیں یہاں فوج کے بہادُر نوجوان

ہندو مُسلم سکھ عیسائی اکھٹے ہیں سب یہاں
آباد ہے ان قوموں سے میرے وطن کا جہان

سارے موسم دھرتی کی خُو بصورتی کا زیور
شاہکار اک ایسا کہ قُدرت بھی ہے مہر با ن

سب قومیں مناتی ہیں اس تہوار کو اک ساتھ
چودہ اگست بنا ہے میرے پا کستان کی پہچان

تصور اقبال کو قائد اعظم نے حقیقت بنایا عاجز
چوہدری رحمت نے رکھا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان

Rate it:
Views: 526
10 Jul, 2012
Related Tags on Occassional / Events Poetry
Load More Tags
More Occassional / Events Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets