اپنے چمن کے پھولوں کو مہکتا چھوڑ آیا ہوں میری ننھی سی چڑیا کو چہکتا چھوڑ آیا ہوں مجھے سینے سے لگا لینا اے ارضِ وطن میں اپنی ماں کی بانہوں کو ترستا چھوڑ آیا ہوں