وطن ہمارا پاکستان

Poet: شاکرہ نندنی By: Shakira Nandini, Oporto

دل ہمارے ایک ہیں، ایک ہے ہماری جان
پاکستان ہمارا ہے اور ہم ہیں اسکی شان

جان لٹا دینگے وطن پر، ہو جائینگے قربان
اس لئے ہم کہتے ہیں، پاکستان ہمارا ایمان

Rate it:
Views: 774
26 Oct, 2017
More Patriotic Poetry