وقت ملے تو ہمیں یاد کر لینا

Poet: Siraj Ahmed Langah By: Siraj Ahmed Langah, Khairpur Sindh Pakistan

وقت ملے تو ہمیں یاد کر لینا
پل پل نہ سھی تو دن میں اک بار یاد کر لینا

دوست ہونگے آپ کے ہزاروں
پر ہم اکیلے ہیں اتنا خیال کر لینا

Rate it:
Views: 1545
02 May, 2010