وہ بھی مِلتا جو گَلے سے تو خوشی عید کی تھی

Poet: پیرنصیرالدین نصیر By: نعمان علی, Lahore

ایک جان اور دو قالب بھی رہے ہیں ہم تم
ہائے ! کیا دَور تھا تم کو بھی کبھی یاد آی؟

وہ بھی مِلتا جو گَلے سے تو خوشی عید کی تھی
کوئی رہ رہ کے نصیر آج بہت یاد آیا

Rate it:
Views: 1289
06 Jul, 2022
More Eid Poetry