نہ وہ تھی ہماری نہ دہشت گردی کی جنگ ہماری ہے اک بڑا مسئلہ ہمارا، ملک کی آزادی وخودمختاری ہے نظریہ ہی نہیں جغرافیہ پربھی ہماری نظر ہےگہری مشرق ومغرب میں دنیا پر بالادستی کی ہی تیاری ہے