وہ جب سے۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وہ جب سے میرا یار بنا ہے
میرے پیارکاحقداربناہے

یہ سب رب کائنات کاکمال ہے
جو اصغر کسی دل کامختاربناہے

Rate it:
Views: 288
29 Jan, 2016