وہ جو کہتی تھی

Poet: Sajid Awan By: Sajid Manzoor Awan, Islamabad

وہ جو کہتی تھی میں تجھے شئیر نہیں کرسکتی
اب تو افورڈ میرے ساتھ وہ افئیر نہیں کرسکتی

جب بھی ملتی ہے اب دو چار بچے ساتھ ہوتے ہیں
وہ جو کہتی تھی میں زمانے کی کئیر نہیں کرسکتی

Rate it:
Views: 1184
18 Aug, 2009