Add Poetry

وہ خوش نصیب تھے

Poet: Bakhtiar Nasir By: Bakhtiar Nasir, Lahore

کوئی بات ایسی نہ ہو جو آپ کو بری لگے
زندگی آپ سے الفت بنا ادھوری لگے

وہ خوش نصیب تھے جو آپ کو دیکھ کر جیتے تھے
دور نہ ہوتے تھے روز ملا کرتے تھے

دشمنوں کو معاف کیا “بڑے بڑوں“ سے در گزر کی
آپ کی سیرت ہمارے واسطے ہے روشنی

خدا نے نور پہلے آپ کا بنایا‘ پھر تخلیق آدم کی
گویا انبیا درجے میں بعد کے ہیں سبھی

آپ سے محبت کا اک انداز ہے درود شریف پڑھنا
آپ کے کہے پر چلنا‘ آپ کی یاد میں تڑپنا

Rate it:
Views: 589
26 Apr, 2009
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets