Add Poetry

وہ قائد کے داوے وہ عظمت وہ چاہت

Poet: Aiman Shahid By: Aiman Shahid, KARACHI

وہ قائد کے داوے وہ عظمت وہ چاہت
بھولیں گے بھی تو کیسے بھولیں گے

وہ لبوں کی دعائیں وہ محنت وہ یادیں
بھولیں گے بھی تو کیسے بھولیں گے

وہ لوگوں کے نعرے وہ چپ چپ سے آنسو
بھولیں گے بھی تو کیسے بھولیں گے

وہ اعلان آزادی وہ لفظ وہ دن
بھولیں گے بھی تو کیسے بھولیں گے

آج جو جی رہے ہیں اس ملک میں سر اٹھا کے

وہ آزادی وہ شان وہ نام پاکستان
بھولیں گے بھی تو کیسے بھولیں گے

Rate it:
Views: 1186
01 Aug, 2021
Related Tags on Pakistan Poetry Poetry
Load More Tags
More Pakistan Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets