وہ لمحہ جب تخلیق ہو رہی تھی یہ کائنات تب سے ہاں اسی لمحے سے جب اس کائنات کا مقدر لکھا جارہا تھا ہاں جب ترتیب دی جا رہی تھی حسن کائینات ہاں اسی مقدس لمحے سے میں تیرا محتاج ہوں