جس سفینے کے محمد مصطفٰی ہوں نا خدا راستہ بحر و بحر دیتے رہیں گے با خدا وہ محمد جس کے سینے میں خدا کا نور ہے اس کی چوکھٹ ہی تو ہے صدق وصفا کا راستہ