وہ میرا دوست میرا ہمدم ہے وہ میرے آس پاس رہتا ہے میں کہیں بھی رہوں وہ میرے آس پاس رہتا ہے وہ میری نظر میں میرے دل کے پاس رہتا ہے میری تنہائی میں وہ مجھ سے ہمکلام رہتا ہے میں تنہا ہو کر بھی تنہا نہیں ہوں وہ میرے ساتھ ساتھ رہتا ہے