اس کے جتنے نام سنے ہیں سب اچھے ہیں سب سچے ہیں وہ اول ہے وہ آخر ہے وہ ظاہر ہے وہ باطن ہے وہ صبحوں کی روشنی بن کر ساری دنیا کا رکھوالا تیرےدرد سمجھنے والے میرے عیب چھپانے والا