ًمجھے اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

آج کے دن تومجھے اپنے حال سےباخبرکردے
زیادہ کچھ نہیں توپیغام کو مختصر کردے

تیرے بن میرے بام و در کی تاریکی چھائی ہے
میرے شہر میں آکرمیرےگھرکومنورکردے

Rate it:
Views: 293
25 Jan, 2016