زمیں کے کاغذوں کو رو کے چوم رہا ہے برسوں سے عدالت میں لئے گھوم رہا ہے “دعوہ غلط ، قبضہ صحیح “ اصول ہے جبھی مالک کی بے بسی پہ قابض جھوم رہا ہے