ًمیری آنکھوں میں۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری آنکھوں میں سروررہتا ہے
کوئی تو ان میں ضرور رہتا ہے
تصور میں وہ میرے ساتھ ہے
جونظروں سےدور رہتا ہے
اس نے میراسکھ چین لوٹا ہے
اس بات کا اسےغروررہتا ہے
میری زندگی میں اندھیروں کاکیاکام
میرےساتھ اس کی محبت کانوررہتا ہے
More Friendship Poetry






