فون کرتا ہوں تو اٹھاتا نہیں کوئی میرا نمبر بھی ملاتا نہیں کوئی اب تو قسمت بھی روٹھ چکی ہے بھول کرمس کال بجھواتا نہیں کوئی اب کس سے پیاربھری باتیں کروں ًمیرےخوابوں میں بھی آتانہیں کوئی