Add Poetry

ُخدا تو ہر جگہ پے تھا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

تجھے ڈھونڈتے میں
کہا سے کہا تک گیا

گلیوں سے نکلا
تو محلوں تک گیا

آندھوں میں نکلا تو پھر
طوفانوں تک گیا

بہاریں آئی ، خزاں آئی
میں ہر موسم کے انجام تک گیا

المہ سے پڑھنے لگا تو
پھر میں والناس تک گیا

ہاتھ ُاٹھائے تو پھر میں
سجدوں کے آخری مقام تک گیا

میں پھولوں کی خشبوں سے
لے کر جگنوں کی رات تک گیا

میں پانی پینے لگا تو پھر
کربلا کی پیاس تک گیا

پہلی سانس سے لے کر
میں اپنی آخری سانس تک گیا

ُخدا تو ہر جگہ پے تھا پھر میں کیوں
ُاسے ڈھونڈتا زمیں سے آسمان تک گیا

Rate it:
Views: 472
21 Dec, 2011
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets